2 results

  • Sort by
    ...
  • Aftabi Salajit | آفتابی سلاجیت 1,100.005,400.00

    پاکستان سمیت دنیا بھر کہیں پر بھی آپ گھر بیٹھے مکمل منی بیک گارنٹی کے ساتھ ہول سیل و پرچون ریٹس پر آفتابی سلاجیت حاصل کرسکتے ہیں۔۔

    سلاجیت کے چند فوائد:
    سلاجیت مندرجہ ذیل بیماریوں کے لیے مفید ہے۔
    جوڑوں کا درد
    کمر کا درد
    درد ریح
    پٹھوں کا درد
    پرانے سے پرانا درد
    اعصابی کمزوری
    جسمانی تھکاوٹ
    ذہنی تھکاوٹ
    ورزش کے بعد کی تھکاوٹ
    جسمانی کمزوری
    مردانہ کمزوری
    جریان
    سرعت انزال
    دائمی نزلہ زکام
    وغیرہ وغیرہ

    استعمال کا طریقہ:

    سلاجیت کے استعمال کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ مکئی کے دانے بقدر سلاجیت ایک گلاس نیم گرم دودھ میں حل کرکے رات سونے سے پہلے استعمال کریں۔

    احتیاط:

    مستقل ہائی بلڈ پریشر کے مریض سلاجیت ہرگز استعمال نہ کریں۔

    نوٹ: سلاجیت کے اوریجنل ہونے کی منی بیک گارنٹی ہے

  • Robinia Honey | روبینہ شہد المعروف سفید شہد 1,550.003,100.00

    روبینہ شہد۔۔۔ المعروف سفید شہد

    روبینیہ شہد کا تعارف۔۔۔

    گلگت بلتستان میں روبینیہ شہد (Robinia Honey)  واضح رہے کہ گلگت بلتستان کا روبینیہ شہد پوری دنیا میں مشہور ہے،جس کی پروڈکشن محدود ہوتی ہے اور کثیر طبی فوائد کے بناء پر اس شہد کو یہاں سے ڈائریکٹ ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔یہ شہد ایک خاص قسم کے درخت کے پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے،اس درخت کے پھول بے انتہا طبی فوائد کے حامل ہیں اور مختلف قسم کی دوائیوں میں ان کا استعمال کیا جاتا ہے،دوسری جانب گلگت بلتستان کا قدرتی ماحول اس کی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے۔

    روبینیہ شہد کے فوائد۔

    یہ شہد دیگر کثیر طبی فوائد کے علاؤہ دل کے جملہ امراض، فالج, موٹاپا اور دمہ کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔

    Hunza Robinia Honey

My Cart
Wishlist
Recently Viewed
Compare Products (0 Products)
Compare Product
Compare Product
Compare Product
Compare Product
Categories
Wait! before you leave…
Get 30% off for your first order
CODE30OFFCopy to clipboard
Use above code to get 30% off for your first order when checkout
×