-
Aftabi Salajit | آفتابی سلاجیتRated 5.00 out of 5₨1,100.00 – ₨5,400.00
پاکستان سمیت دنیا بھر کہیں پر بھی آپ گھر بیٹھے مکمل منی بیک گارنٹی کے ساتھ ہول سیل و پرچون ریٹس پر آفتابی سلاجیت حاصل کرسکتے ہیں۔۔
سلاجیت کے چند فوائد:
سلاجیت مندرجہ ذیل بیماریوں کے لیے مفید ہے۔
جوڑوں کا درد
کمر کا درد
درد ریح
پٹھوں کا درد
پرانے سے پرانا درد
اعصابی کمزوری
جسمانی تھکاوٹ
ذہنی تھکاوٹ
ورزش کے بعد کی تھکاوٹ
جسمانی کمزوری
مردانہ کمزوری
جریان
سرعت انزال
دائمی نزلہ زکام
وغیرہ وغیرہاستعمال کا طریقہ:
سلاجیت کے استعمال کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ مکئی کے دانے بقدر سلاجیت ایک گلاس نیم گرم دودھ میں حل کرکے رات سونے سے پہلے استعمال کریں۔
احتیاط:
مستقل ہائی بلڈ پریشر کے مریض سلاجیت ہرگز استعمال نہ کریں۔
نوٹ: سلاجیت کے اوریجنل ہونے کی منی بیک گارنٹی ہے
-
Desi Pinjeeri دیسی پنجیری ₨1,700.00 – ₨3,400.00
یسی پنجیری کا فریش بیج تیار ہے۔۔
دیسی پنجیری کا تعارف:
18 مقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیری نہ صرف ایک طاقت ور ترین غذا ہے بلکہ طبی فوائد کا ایک خزانہ بھی ہے، یہ بچوں سے بزرگوں تک اور خواتین سے مردوں تک ہر عمر اور ہر جنس کے افراد کے لئے یکساں طور پر مفیدہے۔
طبی فوائد:
ذہنی و جسمانی کمزوری،کمر اور جوڑوں کے درد، نظر کی کمزوری، جسم کو حرارت دینے اور جملہ بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے میں نہاٸیت موثر غذا ہے اور حاملہ خواتین کے لیے یہ ایک بہترین غذا ہے۔
طریقہ استعمال:
روزانہ دو سے چار چمچ ناشتہ یا حسب ضرورت دودھ/چاٸے کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔
اجزائے ترکیبی:
دیسی گھی، مغز بادام، معز اخروٹ، مغز پستہ، کاجو، چہار مغز، چہار گوند،پھول مکھانے،تل، کھوپڑا، الاٸچی،کشمش،خشخاص، اجواٸن، سونٹھ،شکر اور سوجی۔
کمرکس فرمائش کے مطابق شامل کیا جائے گا، اسی طرح
شوگر فری پنجیری بھی آرڈر کے مطابق فراہم کی جاسکتی ہے۔ -
Dried Watermelon | خشک خربوزہ ₨1,300.00 – ₨2,500.00
Benefits of Dried Watermelon
There are large amounts of fat, fiber, lycopene and carbohydrates in dried watermelon. Of course, fat is one of the most important compounds needed by the colon and small intestines to control the absorption and prevent the excretion of minerals and substances. In fact, these provisions are not limited to the mentioned items. There is a lot of vitamin C in watermelon, which is very useful for body weakness and severe deficiencies. Watermelon can increase body moisture, so blood concentration can be controlled, and this is one of the main and key advantages of this fruit. You can use its dried sample in order to solve all kinds of bile problems and blood fat disease
Out of stock
-
Dry Fruits Gift Box
₨3,000.00Original price was: ₨3,000.00.₨2,750.00Current price is: ₨2,750.00.Combination of 6 most used dry fruits, Now you can enjoy the taste of every dry fruit you love. Enjoy your winter season with this dynamic box. You can you this box for gift purposes also. A perfect gift for your lover, Brother, Sister, or for parents. If you are abroad and want to send this box as a gift we are here to help you. Just order us we’ll send it to your desired address. You can use this box as a birthday gift also.
Quantity Details:
- Roasted cashew 200 grams
- Zarshik(Dried black grapes) 200 grams
- GB Apricot 200 grams
- Pista maghaz 185 grams
- Yellow kishmish 200 grams
- Badam American sonara 200 grams
Total weight of box: 1390 grams
-
Robinia Honey | روبینہ شہد المعروف سفید شہد ₨1,550.00 – ₨3,100.00
روبینہ شہد۔۔۔ المعروف سفید شہد
روبینیہ شہد کا تعارف۔۔۔
گلگت بلتستان میں روبینیہ شہد (Robinia Honey) واضح رہے کہ گلگت بلتستان کا روبینیہ شہد پوری دنیا میں مشہور ہے،جس کی پروڈکشن محدود ہوتی ہے اور کثیر طبی فوائد کے بناء پر اس شہد کو یہاں سے ڈائریکٹ ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔یہ شہد ایک خاص قسم کے درخت کے پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے،اس درخت کے پھول بے انتہا طبی فوائد کے حامل ہیں اور مختلف قسم کی دوائیوں میں ان کا استعمال کیا جاتا ہے،دوسری جانب گلگت بلتستان کا قدرتی ماحول اس کی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
روبینیہ شہد کے فوائد۔
یہ شہد دیگر کثیر طبی فوائد کے علاؤہ دل کے جملہ امراض، فالج, موٹاپا اور دمہ کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔
Hunza Robinia Honey
-