5 results
-
Robina Honey (روبینہ شہد) ₨1,550.00 – ₨3,100.00Price range: ₨1,550.00 through ₨3,100.00
روبینہ شہد۔۔۔ المعروف سفید شہد
روبینیہ شہد کا تعارف۔۔۔
گلگت بلتستان میں روبینیہ شہد (Robinia Honey) واضح رہے کہ گلگت بلتستان کا روبینیہ شہد پوری دنیا میں مشہور ہے،جس کی پروڈکشن محدود ہوتی ہے اور کثیر طبی فوائد کے بناء پر اس شہد کو یہاں سے ڈائریکٹ ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔یہ شہد ایک خاص قسم کے درخت کے پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے،اس درخت کے پھول بے انتہا طبی فوائد کے حامل ہیں اور مختلف قسم کی دوائیوں میں ان کا استعمال کیا جاتا ہے،دوسری جانب گلگت بلتستان کا قدرتی ماحول اس کی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
روبینیہ شہد کے فوائد۔
یہ شہد دیگر کثیر طبی فوائد کے علاؤہ دل کے جملہ امراض، فالج, موٹاپا اور دمہ کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔
Hunza Robinia Honey
-
Special Max Fruits (سپیشل مکس فروٹ) ₨3,000.00 – ₨6,000.00Price range: ₨3,000.00 through ₨6,000.00
-
Walnut Kagazi (With Shell) ₨750.00 – ₨1,050.00Price range: ₨750.00 through ₨1,050.00
Good quality walnut directly imported from America, Great in taste, and crispy feelings. Fresh stock available, the size of the apricot is bigger than normal Pakistani walnuts. We offering the best price as compare to other online stores. We always focused on the quality and the cleanness of the products.
Benefits:
- Boosts immunity
- Brain Food
- Breast cancer
- For Pregnancy
- Walnuts for healthy and beautiful skin
- Eat walnuts for healthier hair
-
Wild Pomegranate ( انار دانہ) ₨1,000.00 – ₨2,000.00Price range: ₨1,000.00 through ₨2,000.00
-